نمک افشانی

( نَمَک اَفْشانی )
{ نَمَک + اَف + شا + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نمک چھڑکنے کا عمل، نمک پاشی، (مجازاً) کسی دکھی کو اور دکھی کرنا، اذیت بڑھانا، زخموں پر نمک چھڑکنا۔