سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نمک آسیوس
(
نَمَکِ آسِیُوس
)
{ نَمَکے + آ + سِیُوس }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (طب) ایک قسم کا سفید نمک جو دریائے شور کے کنارے پیدا ہونے والے سنگ ریزوں سے حاصل کیا جاتا ہے، زہرہ آسیوس۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر