نمک بیز

( نَمَک بیز )
{ نَمَک + بیز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) نمک چھاننے والا، (مجازاً) نمک بھرا، نمکین، ملیح۔