نمک چرچٹہ

( نَمَکِ چِرْچِٹَہ )
{ نَمَکے + چِر + چِٹَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک خاردار پودے چرچٹا کا نمک جو دواؤں میں ملایا جاتا ہے۔