کال بیل

( کال بیل )
{ کال + بیل (یائے مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کال' کے بعد انگریزی اسم 'بیل' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں استعمال ہوتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - طلبی کی گھنٹی، بلاوے کی گھنٹی۔
"وہ کال بیل کی طرف انگلی بڑھاتا ہے، دروازہ کھلتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، سہ حدہ، ١٣٠ )
  • call-bell