نمک کا پاس

( نَمَک کا پاس )
{ نَمَک + کا + پاس }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی کے حس سلوک کا لحاظ، کسی کی دی ہوئی روزی یا کھانے کی مروت، کسی کے احسان کا لحاظ، مروت۔