نمک کا تیزاب

( نَمَک کا تیزاب )
{ نَمَک + کا + تے + زاب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا تیزاب، ہائیڈروجن کا تیزاب۔