نمک کا جوش

( نَمَک کا جوش )
{ نَمَک + کا + جوش (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نمک کا جس، کھائے پیے کا لحاظ، احسان کا پاس۔