نمک کا محلول

( نَمَک کا مَحْلُول )
{ نَمَک + کا + مَح + لُول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی میں حل شدہ نمک، نمک کا پانی۔