نمک کی جھیل

( نَمَک کی جِھیل )
{ نَمَک + کی + جِھیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جھیل جس کے پانی سے نمک حاصل ہوتا ہو، جیسے سانبھر جھیل سے نمک سانبھر۔