نمک کی کنگری کا سہارا

( نَمَک کی کَنْگَری کا سََہارا )
{ نَمَک + کی + کَنگ + ری + کا + سہا + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھوڑے سے رزق کا سہارا۔