نمک کی مار پڑنا

( نَمَک کی مارْ پَڑْنا )
{ نَمَک + کی + مار + پَڑ + نا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نمک پھوٹ پھوٹ کر نکلنا، نمک حرامی کی سزا ملنا۔