نمک لاہوری

( نَمَکِ لاہوری )
{ نَمَکے + لا + ہو (و مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نمک کی کان سے حاصل ہونے والا قدرتی نمک، لاہوری نمک، کھانوں میں استعمال ہونے والا معدنی نمک۔