نمک مرچ

( نَمَک مِرْچ )
{ نَمَک + مِرْچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مراداً) کھانے میں ذائقے کے لیے ڈالے جانے والے مسالے۔