نمک ہندی سیاہ

( نَمَکِ ہِنْدی سِیاہ )
{ نَمَکے + ہِن + دی + سِیاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کالا نمک (نمک ہندی سرخ کے مقابل)۔