نمکارا

( نِمْکارا )
{ نِم + کا + را }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ورق سازی) چاندی یا سونے کی پتلی تیار کی ہوئی پٹی کا ایک ورق بنانے کے لائق کاٹا ہوا ٹکڑا (کاری گر عموماً جمع کا صیغہ (نمکارے) (بولتے ہیں)۔