نمکہ

( نَمْکَہ )
{ نَم + کَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرند کا نام جس کا گوشت کھانے میں بہتر ہوتا ہے۔