نمکی گیلا

( نَمَکی گِیلا )
{ نَمَکی + گی + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (چرم سازی) ایک طریقہ کار جس کے مطابق کھال میں کوئی دوا اور اوپر سے نمک لگا دیا جاتا ہے تاکہ کھال یا چمڑا کافی عرصے تک سڑنے سے محفوظ رہ سکے۔