نمکی فوران

( نَمَکی فَوران )
{ نَمَکی + فَو (و لین) + ران }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) زیرزمین پانی کا نمک کی زیادتی سے سطح زمین پر آ جانا جس کے باعث زمین ناقابل کاشت ہو جاتی ہے، کلر، تھور۔