نمکیاتی

( نَمَکِیاتی )
{ نَمَکِیا + تی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نمکیات سے منسوب یا متعلق، نمکیات کا، نمکیات پر مشتمل (اجزا، مادّے وغیرہ)۔