نمکین پانی

( نَمَکِین پانی )
{ نَمَکِین + پا + نی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پانی جس میں نمک کا یا نمک جیسا ذائقہ ہو، کھارا پانی، (مجازاً) آنسو۔