نمکین چائے

( نَمَکِین چائے )
{ نَمَکِین + چا + اے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)۔