نمکین غسل

( نَمَکِین غُسْل )
{ نَمَکِین + غُسْل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) سمندر میں نہانا یا پانی کی ایک مخصوص مقدار میں بحری یا معمولی پہاڑی نمک ملا کر نہانا جو تمام قسم کی عضلی کمزوری میں موثر علاج سمجھا جاتنا ہے، غسل بحری۔