نمکین مٹی

( نَمَکِین مَٹّی )
{ نَمَکِین + مَٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مٹی جس میں نمک کے اجزا شامل ہوں، خصوصاً وہ مٹی جس میں سمندر کے کھاری پانی سے نمک پیدا ہو گیا ہے۔