نمل

( نَمْل )
{ نَمْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چیونٹی (فارسی شعرا نے بضح اوّل و دوم استعمال کیا ہے) نیز چیونٹیاں (اردو میں بطور واحد اور بطور جمع بھی مستعمل۔