نموباز

( نُمُوباز )
{ نُمُو + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کثرت سے بڑھنے یا پیدا ہونے والا، (کنایۃً) کیڑے مکوڑے (تحقیراً مستعمل)۔