نمو پذیر

( نُمُو پَذِیر )
{ نُمُو + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) بالیدگی قبول کرنے والا، (کنایۃً) بڑھنے والا، جس میں افزائش کی صلاحیت ہو۔