نمو پذیری

( نُمُو پَذِیری )
{ نُمُو پَذی + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نمو پذیر ہونے کی حالت، بالیدگی کی صلاحیت، بڑھنے یا پرورش پانے کی قوت، ارتقاء۔