نمو پرداز

( نُمُو پَرْداز )
{ نُمُو + پَر + داز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بڑھانے والا، افزائش کرنے والا، تقویت دینے والا، جانفزا۔