نمویاب

( نُمُویاب )
{ نُمُو + یاب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے بالیدگی حاصل ہو، پیدا ہونے والا، اگنے والا، (کنایۃً) ابھرنے والا، جو طلوع ہو گیا ہو۔