نمو یافتہ

( نُمُو یافْتَہ )
{ نُمُو + یاف + تَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو نمو پا چکا ہو، جو اگ چکا ہو، پیدا ہو جانے والا، جو ترقی پا چکا ہو، جو بڑھ چکا ہو، بالیدہ، (مجازاً) جو اپنی تکمیل میں پختہ ہو چکا ہو، بالغ۔