نمود پیشہ

( نُمُود پیشَہ )
{ نُمُود + پے + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خود کو ظاہر کرنے کا عادی، اپنی نمائش کرنے والا، اپنی شہرت چاہنے والا، (مجازاً) خودپسند۔