نموری

( نِموری )
{ نِمو + ری }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (آئینہ سازی) ایک قسم کا ملائی کی مانند نرم اور چکنا مسالا جس سے شیشے کی کی سطح کو صاف اور قلعی پکڑنے کے لائق بنایا جاتا ہے۔