نمولیاں

( نِمولِیاں )
{ نِمو (و مجہول) + لِیاں }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) بلوغت کے آغاز میں ابھرنے والے پستان، چھوٹے چھوٹے پستان۔