نمونہ بندی

( نَمُونَہ بَنْدی )
{ نَمُو + نَہ + بَن + دی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی پیداوار کی معیار کے مطابق تقسیم یا حصول کا عمل نیز مخصوص اصولوں کے تحت نمونے حاصل کرنا۔