نمونہ پذیر

( نَمُونَہ پَذِیر )
{ نَمُو + نَہ + پَذِیر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مجازاً) مثال بن جانے والا، آدرش بن جانے والا۔