نمونہ جاتی

( نَمُونَہ جاتی )
{ نَمُو + نَہ + جا + تی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نمونہ جات سے متعلق یا منسوب، نمونوں کا، بطور نمونہ۔