نمونہ سازی

( نَمُونَہ سازی )
{ نَمُو + نَہ + سا + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نمونہ ساز کا کام یا پیشہ، سانچا بنانے کا عمل۔