کربلائے معلی

( کَرْبَلائے مُعَلّٰی )
{ کَر + بَلا + اے + مُعَل + لا }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'کربلا' کے بعد 'ے' بطور حرف اضافت لگا کر عربی صفت 'معلٰی' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "تعشق لکھنوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - کربلا کو تعظیماً کہتے ہیں۔
 ہے جسم کربلائے معلٰی میں آپ کا بیٹی کو دیکھنے سر آیا ہے باپ کا      ( ١٨٩١ء، تعشق لکھنوی (مہذب اللغات) )
  • name of a place in Iraq
  • where Imam Hussain (P.B.U.H)
  • the younger son of Imam Ali (P.B.U.H) was killed and buried