نمونیا

( نَمُونِیا )
{ نَمُو + نِیا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک مرض جس سے پھپھڑے میں ورم ہو جاتا ہے (اگر دونوں پھپھڑوں میں ورم ہو تو اسے ڈبل نمونیہ کہتے ہیں)۔ ذات الجنب، ورم شش۔