نموئی نشوونما

( نُمُوئی نَشْوونَما )
{ نُمُو + ای + نَش + وو (و مجہول) + نَما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نشوونما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں۔