نمی پسند

( نَمی پَسَنْد )
{ نَمی + پَسَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) رطوبت قبول کرنے والا، وہ پودے جو سیلن سے پروان چڑھتے ہیں۔