نمی کش

( نَمی کَش )
{ نَمی + کَش }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رطوبت کھینچ لینے والا، (فوج) فضا سے رطوبت کم کرنے والا ایک آلہ۔