نمی نمی[2]

( نِمّی نِمّی[2] )
{ نِم + می + نِم + می }
( پنجابی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہلکی ہلکی (مسکراہٹ کے لیے مستعمل)۔