نمیت آب

( نَمِیَّتِ آب )
{ نَمِیْ + یَتے + آب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) نہایت چھوٹے چھوٹے آبی ذرات جو مٹی کی سطح کے قریب پائے جاتے ہیں۔