نمیر

( نَمَیَّر )
{ نَمَیْ + یَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پانی کا صاف ستھرا اور بے رنگ ہونا (مجازاً) پانی کی طرح صاف اور پاکیزہ ہونا، (کنایۃً) شفاف۔