سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کالا' کے بعد ہندی اسم 'کلوٹا' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔