ننانوے کا پھیر

( نِنّانْوے کا پھیر )
{ نِن + نان + وے + کا + پھیر (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - روپیہ بڑھانے کی مستقل فکر، ہوس کا چکر، بے جا لالچ، شدید طمع، بے جا لالچ اور طمع۔