ننانوے کا چکر

( نِنّانْوے کا چَکَّر )
{ نِن + نان + وے + کا + چَک + کَر }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - روپیہ بڑھانے کی مستقل فکر، ہوس کا چکر، بے جا لالچ، شدید طمع، بے جا لالچ اور طمع۔