ننانویں کا پھیر

( نِنّانْویں کا پھیر )
{ نِن + نان + ویں (ی مجہول) + کا + پھیر (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دولت جمع کرنے کا لالچ، دولت بڑھانے کی فکر، ننانوے کا پھیر۔